اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ، ریلی کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ، ریلی کے انعقاد کا اعلان، مذہبی جماعت کی طرف سے ریلی نکالنے کا اعلان کے بعد ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،ریڈ زون کے اطراف میں کنٹینرز پہنچا دیئے گئے،مذہبی جماعت نے جمعرات کو ڈی چوک ریلی کے انعقاد کا

اعلان کر رکھا ہے،کنٹینرز کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی ریڈ زون کے اطراف میں تعینات کی جائے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close