چوروں اور جھوٹوں کے سردار؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مریم اورنگزیب نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ترجمان اآگ بگولہ ہو گئے

لاہور(پی این آئی)چوروں اور جھوٹوں کے سردار؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مریم اورنگزیب نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ترجمان اآگ بگولہ ہو گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےمشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے

کہ گھٹیا پن کے سوا آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہے؟ چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پہ الزام لگانا بند کریں۔ سابق وزیر اطلاعات اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے چوروں اور جھوٹوں کے سردار دوسروں پہ الزام لگانا بند کریں، عوام کا آٹا اور چینی چور دوسروں پہ انگلی اٹھانا بند کریں، گھٹیا پن کے سوا آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہے؟۔انہوں نے کہاکہ جھوٹے صرف ٹویٹر پہ الزام لگاسکتے ہیں اور ثبوت کےوقت عدالتوں سے بھاگ جاتے ہیں،غیر ملکی اخباروں میں رشوت دے کر جھوٹی خبریں لگوائی جا سکتی ہیں لیکن اس سے الزام سچے ثابت نہیں ہو سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close