کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ،پنجاب کے شہروں میں دوبارہ سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور(پی این آئی ، )کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ،پنجاب کے شہروں میں دوبارہ سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ, پنجاب کے 3 شہروں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیاگیا،مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن میں لاہور،راولپنڈی اورگوجرانوالہ شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 27 کیسز رپورٹ ہونیوالی مخصوص12 جگہ پر

لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا،راولپنڈی میں 3 اورگوجرانوالہ میں 2 مقامات پر مائیکر وسمارٹ لاک ڈاؤن لگایاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close