نیب نے شہباز فیملی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا، کس کس کا نام شامل؟

لاہور(پی این آئی)نیب نے شہباز فیملی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا، کس کس کا نام شامل؟ قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگرکیخلاف ریفرنس دائرکردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریفرنس نیب عدالت کے ایڈمن جج کی عدالت میں دائرکیاگیا،نیب نے

شہبازشریف حمزہ شہبازاور سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 7 ارب روپے کا ریفرنس دائر کیا،حمزہ شہبازسمیت دیگر کیخلاف بیرون ملک پیسے بھجوانے کاالزام ہے۔

close