مریم نواز اور شہبازشریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)اراضی پرغیرقانونی قبضے سے متعلق درخواست پرعدالت نے مریم نوازاورشہبازشریف کو 20 اگست کوطلب کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سول کورٹ میںشریف فیملی کیخلاف جاتی امراءمیں 4 ہزار ایکڑاراضی پرغیرقانونی قبضے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار ڈاکٹر عبدالرؤف نے

موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شریف فیملی نے جاتی امرامیں 4 ہزارایکڑاراضی پرقبضہ کیا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت متعلقہ تھانے کے ایس ایچ اوکواراضی واگزارکرانے کاحکم دے،سینئر سول جج فوزیہ سائرہ نے مریم نوازاورشہباز شریف کو 20 اگست کوطلب کرلیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close