تحریک انصاف حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، کرپشن کے کتنے ہزار کروڑ ریکور کر لئے گئے ؟ شاندار خبر آگئی

شکراچی (پی این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کہاکہ ہماری حکومت نے ملک سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،ماضی میں کرپشن کرنے والوں نے ایک دوسرے پر مقدمات بنائے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عامر محمود کیانی کاکہناہے کہ کراچی کے 6 دن میں مسائل حل کئے

،12سال حکومت کرنے والے نااہل ہوئے، انہوں نے کہاکہ عمران خان کا ایک ہی نظریہ ہے،ملک میں بہتری لانا ہے،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے کہاکہ سندھ اہم ترین صوبہ ہے، سندھ حکومت کوختم نہیں کیاجارہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close