زندگی میں وفا ، مرکر بھی وفاکی مثال قائم !صدر مسلم لیگ(ن)نواب شاہ سردار عبدالحمید کھوسہ اپنی آخری خواہش کے مطابق نوازشریف کی تصویر والے کفن میں سپرد خاک کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے اہم رہنما اپنے قائد نواز شریف کی تصویر والے کفن میں سپرد خاک کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفا کے پیکر پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ یوتھ ونگ صدر سندھ اور موجودہ ڈویژنل صدر نواب شاہ سردار عبدالحمید کھوسہ کو آپ کی آخری خواہش کے مطابق پارٹی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا گیا،ان کی وصیت کے مطابق ان کے کفن پر ن لیگ کے

قائد میاں نواز شریف اور شیر پارٹی کا انتخابی نشان تھا پرنٹ کر کے ڈھانپا گیا اور کھوسہ مرحوم کی وصیت پر اسی طرح عمل کیا گیا۔ وفا کے پیکر پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ یوتھ ونگ صدر سندھ اور موجودہ ڈویژنل صدر نواب شاہ سردار عبدالحمید کھوسہ کو آپ کی آخری خواہش کے مطابق پارٹی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا گیا، اللّٰہ تعالٰی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close