کورونا وائرس کے باعث کس ملک نے ستمبر میں ہونے والے عام انتخابات ملتوی کر دیئے

ہانگ کانگ: (پی این آئی) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے باعث انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ہانگ کی چیف ایگزیکٹو نے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی صحت کی حفاظت کی خاطر انتخابات ملتوی کرنے کا سخت فیصلہ کیا، انتخابات کے التوا کا اعلان چین کی مرکزی قیادت سے مشاورت کے

بعد کیا گیا، ہانگ کانگ میں انتخابات ستمبر میں شیڈول تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close