وفاقی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان، سائنس، آرٹس گروپ کی پوزیشنز پر لڑکیوں نے میدان مار لیا، اےپی ایس اور ماڈل کالج کی 2 طالبات نے کتنے نمبروں سے پہلی پوزیشن حاصل کی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان، سائنس، آرٹس گروپ کی پوزیشنز پر لڑکیوں نے میدان مار لیا، اےپی ایس اور ماڈل کالج کی 2 طالبات نے کتنے نمبروں سے پہلی پوزیشن حاصل کی؟ تفصیل جانیئے۔وفاقی تعلیمی بورڈ کے تحت منعقدہ میٹرک کے امتحانات میں طالبات نے میدان مار لیا،

اےپی ایس اور ماڈل کالج کی 2 طالبات کی 1097 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سائنس، آرٹس گروپ کی پوزیشنز لڑکیوں نے حاصل کر کے میدان مار لیا۔اعلامیے کے مطابق اے پی ایس اور ماڈل کالج کی 2 طالبات کی 1097 نمبرز لےکر پہلی پوزیشن حاصل کی، پہلی پوزیشن اے پی ایس کی مناحل امان اور ماڈل کالج کی نشا یعقوب نے اپنے نام کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close