19 جولائی 1947 کی قراردار کی یاد میں کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھرمیں مقیم کشمیری اتوار کو یوم الحاق پاکستان منائیں گے

مظفر آباد(پی این آئی)19 جولائی 1947 کی قراردار کی یاد میں کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھرمیں مقیم کشمیری اتوار کو یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم الحاق پاکستان منائیںگے۔انیس جولائی 1947 ء کوکشمیریوں کی حقیقی قیادت نے آل جموں

وکشمیر مسلم کانفرنس کے ایک اجلاس کے دوران کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد متفقہ طورپر منظور کی تھی ۔اس تاریخی قرارداد میں ریاست جموں وکشمیر کے پاکستان سے مذہبی ، جغرافیائی ، ثقافتی اورمعاشی رشتوں کے تناظر میں پاکستان کے ساتھ الحاق پرزوردیاگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close