وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتے میں کرے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتے میں کرے گا۔وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا علان تیسرے ہفتے میں کرے گا،چیئرمین فیڈرل بورڈ راعتیق احمد کا کہنا ہے کہ

میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتہ میں کیا جائے گا،بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 30جون کو طلب کر لیاگیا ہے جس میں آئی بی سی سی اور فیڈرل بورڈ کی گائیڈ لائن کی منظوری دی جائے گی، امتحانات منسوخی اور پروموشن پالیسی کی منظوری بورڈ آف گورنر سے لی جائے گی،وفاقی وزارت تعلیم نے اصولی منظوری دے دی ہے،وفاقی تعلیمی بورڈ کو مراسلہ جاری کر دیاگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close