کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ کیسے تباہ ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج ایوی ایشن ڈویژن کو پیش کر دی جائے گی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ کیسے تباہ ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج ایوی ایشن ڈویژن کو پیش کر دی جائے گی، کراچی میں ہونے والے پی آئی اے طیارے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج ایوی ايشن ڈويژن کو پيش کی جائے گی۔تحقیقاتی رپورٹ میں کراچی ائير پورٹ طيارے کی بيلی لينڈنگ کی سی سی ٹی

وی فوٹيجز بھی رپورٹ ميں شامل ہے، جب کہ ائيرٹريفک کنٹرولر سے ہونے والی گفتگو، فلائٹ ڈيٹا ريکارڈ اور کاک پٹ وائس ريکارڈ کو بھی اس تحقیقات میں شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close