شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ ، عدالت سے اہم تفصیلات آگئیں، کس کو طلب کر لیا گیا؟

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ ، عدالت سے اہم تفصیلات آگئیں، کس کو طلب کر لیا گیا؟۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس میں عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم

عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم نے متفرق درخواست پر سماعت 30 جون تک ملتوی کر دی،عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کے لیے فریقین کے وکلا کو طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس میں عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیا۔عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کے لیے فریقین کے وکلا کو طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close