پورا ملک وباء کے زیر اثر نظر آ رہا ہے، ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت کا پیغام

لاہور(پی این آئی)پورا ملک وباء کے زیر اثر نظر آ رہا ہے، ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت کا پیغام، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہنا ہے کہ ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے

گزاریں۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ کورونا سے لوگوں کی زندگی اور ملکی معیشت پر برے اثرات پڑے ہیں، پورا ملک اس وبا کے زیر اثر نظر آ رہا ہے، ان اثرات کا ہم نے مل کر مقابلہ کرنا ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ عید کے پُرمسرت موقع پر آپس کے اختلافات ختم کر کے ایک متحد قوم بن کر ابھرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کورونا سے مقابلہ کرنے والوں کو یاد رکھنا ہو گا کہ سب مل کر گناہوں کی معافی مانگیں۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close