لاہور( پی این آئی)کلرکوں کے مطالبات منظور نہ کیے گئے تو اسلام آباد میں بھوک ہڑتال کریں گے، ایپکا نے دھمکی دے دی،ایپکاکے چارٹر کی منظوری ورنہ اسلام آباد میں سماجی فاصلوں کے ساتھ بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔حاجی محمد ارشاد چوہدری مرکزی صدر ایپکا پاکستان نے کہا کہ بجٹ پیش کرنے سے
پہلے انصاف پر مبنی سرکاری ملازمین کی بالحاظ عہدہ (سکیل ،تنخواہ اور الاؤنسز) یکساں کرنے کا تاریخ ساز اعلان کیاجائے ۔تمام ایڈہاک الاؤنس ضم کرنے،یوٹیلٹی الاؤنس بلا امتیاز دینے،ہاؤس رینٹ 2008 کی بجا?2020کے نئیسکیلوں پر 60%،کنونس اور میڈیکل الاؤنس میں اضافہ سمیت دیگر تمام مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں