آل شریف اور آل زرداری ٹی ٹی ماسٹرز ہیں، ن لیگ چور مچائے شور کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، فیاض الحسن چوہان کی شرارتیں

اسلام آباد(پی این آئی)آل شریف اور آل زرداری ٹی ٹی ماسٹرز ہیں، ن لیگ چور مچائے شور کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، فیاض الحسن چوہان کی شرارتیں،وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اس دفعہ ن لیگ ’چور مچائے شور‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آل شریف اور آل زرداری سیاست کے ٹی ٹی ماسٹرز کا اعزاز رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے 23 جعلی کمپنیوں اور ٹی ٹی کے ذریعے اپنے بیوی بچوں کو نوازا۔وزیراطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ جعلی کمپنیوں کو رشتے داروں اور ذاتی ملازمین کے ذریعے چلایا جاتا رہا۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف قوم کو بتائیں جی این سی اور مسرور انور وغیرہ سے انکا کیا تعلق بنتا ہے؟فیاض الحسن چوہان نے یہ بھی کہا کہ کرپشن سے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والوں کو احتساب نے حواس باختہ کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close