قابل ستائش خدمات، کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا محکمہ صحت کا افسر مظفر گڑھ میں انتقال کر گیا

مظفر گڑھ (پی این آئی)قابل ستائش خدمات، کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا محکمہ صحت کا افسر مظفر گڑھ میں انتقال کر گیا ،مظفر گڑھ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفر گڑھ کے افسر رانا محمد

جمیل کو ہائی بلڈ پریشر پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے مشتبہ کیسز کی سیمپلنگ، مریضوں کی اسپتال منتقلی سمیت روزانہ سیمپلز لے کر لاہور لیبارٹری پہنچاکر آنا بھی رانا جمیل کی ذمہ داری تھی۔ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ رانا جمیل فرنٹ لائن سپاہی تھے، ان کی خدمات ناقابل فراموش تھیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی جانب سے بھی رانا جمیل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔,……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں