شوال کا چاند کب نظر آئیگا؟ماہرین فلکیات نے عید الفطر سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

ہارون آباد (پی این آئی) ملک کے معروف روحانی اسکالر و محقق، ماہر عملیات و فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی نے آئندہ ماہ شوال المکرم کے چاند کی رویت کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ شوال المکرم کا چاند مورخہ 24 مئی بروز اتوار کو نظر آنے کی توقع ہے لہٰذاعید الفطر 25 مئی 2020بروز

سوموار کو ہوگی۔ اس طرح اس سال امت مسلمہ کو 30 روزے نصیب ہونگے۔ قبل ازیں انہوں نے ماہ رمضان المبارک سمیت متعدد بار چاند کی رویت کے بارے میں پیشگوئیاں کی ہیں جو اللہ رب العزت کے خصوصی فضل وکرم سے سب کی سب درست ثابت ہوئی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close