لاہور کورونا کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، حکمران جماعت کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سچی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور کورونا کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، حکمران جماعت کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سچی بات بتا دی ،وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہےکہ لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بنتا جارہا ہے۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ جن علاقوں میں کورونا

کیسز کم ہیں وہاں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی ایک وجہ یہ ہے ………..کہ ان علاقوں میں لوگ اپنے روزمرہ کے کاروبار کرسکیں۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close