کورونا سے جنگ، پاک فضائیہ نے کراچی میں پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سنٹر قائم کرنے کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ، پاک فضائیہ نے کراچی میں پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سنٹر قائم کرنے کی اجازت دے دی،وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے حکومت سندھ نے ایکسپو سینٹر کراچی کے بعد پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف)

میوزیم میں بھی آئیسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے لیے ابتدائی طور پر 30 ملین روپے جاری کردیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایکسپو سینیٹر میں آئسولیشن سینٹر کے لیے سندھ حکومت نے 134 ملین روپے خرچ کیے تھے۔مرتضیٰ وہاب نے سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان ائیر فورس کے ساتھ اظہارِ تشکر بھی کیا۔…….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں