بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان حکومت کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحق افراد کو 10 سے 20 ہزار کا بلا سود قرضہ دے گی،حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحق افراد کی مالی معاونت کے لئے انقلابی اقدام کا آغاز کردیا جس کے تحت متاثرہ کم آمدنی والے کو بلاسود 10 سے 20
ہزار روپے قرض حسنہ فراہم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحق افراد کی مالی مدد کے لئے انقلابی اقدام کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پروگرام کے تحت لاک ڈاؤن سے متاثرہ کم آمدنی والے مستحق افراد کو اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بلاسود 10 سے 20 ہزار روپے قرض حسنہ فراہم کیا جائے گا اور واپسی 3 سال میں ماہانہ 500 سے 1000روپے ہو گی۔جام کمال خان نے مزید کہا ہے کہ اگلے مرحلے میں قرض حسنہ کے پروگرام کو مزید وسعت دی جائے گی۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں