امریکی کمیشن رپورٹ نے دنیا کے سامنے بھارت کی قلعی کھول دی ہے، نئے وزیر اطلاعات شبلی فراز بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی کمیشن رپورٹ نے دنیا کے سامنے بھارت کی قلعی کھول دی ہے، نئے وزیر اطلاعات شبلی فراز بھی میدان میں آگئے،وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان

میں وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ یہ رپورٹ انتہا پسند ہندو معاشرے کا پتہ دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی تنظیمیں اور بین الاقوامی میڈیا بھارت کی اصلیت دکھا رہا ہے، دنیا بھر میں بھارتی اقدام کی اتنی مذمت پہلے کبھی نہیں دیکھی جتنی آج دیکھی جا رہی ہے۔شبلی فراز نے مزید کہا کہ بھارت میں ہندتوا سوچ کا راج ہے، وہاں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے حقوق روندے جا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اکیسویں صدی کی نازی تنظیم ابھر کر سامنے آ رہی ہے، بھارت میں مسلمانوں کے گرد گھیرا ہر روز مزید تنگ ہو رہا ہے۔……پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close