ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔تاہم جنوبی خیبر پختونخواہ، مشرقی بلو چستان ، کشمیراسلام آباد،،خطہ پوٹھوار اورجنوبی پنجاب کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج

چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بارش ہوئی۔خیبرپختونخوا: سیدو شریف ، مالم جبہ 04 ، پاراچنار ، بنوں 03 ، پشاور (سٹی 01 ، ائیر پورٹ 03) ، دیر 02 ، کالام 02 ، پنجاب: جوہرآباد 06 ، بھکر 02 ، بلوچستان: ژوب 05 ، کشمیر: مظفرآباد 07 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں