اسلام آباد(پی این آئی)سات کیس مثبت آ گئے، اسلام آباد میں دینی مدرسہ سیل کر دیا گیا، تفصیل جانئیے۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ایف سیون مرکز میں واقع مدرسہ باب الاسلام کو سیل کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق مدرسہ باب الاسلام کے خطیب قائم علی شاہ کے والد دو دن پہلے انتقال کرگئے
تھے، بعد میں ان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ آیا جو مثبت تھا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے پر متوفی کے بیٹے اور دیگر رابطے میں رہنے والے افراد کا ٹیسٹ کیا گیا تو مدرسے میں رہائش پذیر سات افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ’ہم نے مدرسہ و مسجد سیل کر دیے ہیں اور اب ان افراد کو مدرسہ ہی میں قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ مدرسے کے مزید افراد کا بھی ٹسیٹ کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں