کراچی میں انوکھا منظر، سورج کے گرد روشنی کا ہالہ بن گیا، لوگ حیرت میں مبتلا

اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر میں جاری لاک ڈاؤن سے فضا میں آلودگی کم ہوگئی ہے اور مطلع مکمل طور پر صاف ہونے کی وجہ سے فضا میں موجود آبی بخارات نے سورج کی روشنی کو منعکس کیا اور یوں روشنی کا یہ ہالہ قائم ہوگیا۔کراچی میں سورج کے گرد روشنی کا ہالہ بن گیا، سائنسی

اصطلاح میں اس منظر کو سن ہالو(sun halo )کہتے ہیں۔اس منظر نے دیکھنے والوں کو موسم کے منفرد رنگ کا مشاہدہ کرنے کا موقع دیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ غروب آفتاب تک یہ حسین منظر موسم میں دلچسپی رکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کئے رکھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں