وزیراعظم عمران خان نےاچانک کہاں کا دورہ ملتوی کردیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سندھ کا طے شدہ دورہ اچانک ملتوی کر دیا ہے۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جمعے کو سندھ کے شہر لاڑکانہ، جیکب آباد اور سکھر کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران احساس سینٹرز میں

رقوم کی تقسیم کا جائزہ لیں گے۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران احساس سینٹرز میں رقوم کی تقسیم کا جائزہ لیں گے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا تھا کہ وزیراعظم احساس سینٹر کے دورے میں مستحقین کے مسائل سُنیں گے۔تاہم اب وزیراعظم عمران خان نے صوبہ سندھ کے لیے اچانک اپنا دورہ ملتوی کردیا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں