کن کن شہروں میں بارشیں ہو ں گی اور کہاں موسم گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، شمال مغربی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخواہ،

کوئٹہ ،اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ بارش (ملی میٹر): خیبر پختونخواہ: کالام 46 ، مالم جبہ 38، سیدوشریف 33 ، چترال 31 ، دیر (زیریں 30،بالائی 22 ) ، پاراچنار ، میرکھانی 17، پشاور (سٹی 17 ، ائیر پورٹ10) ، کاکول 14 ، بالاکوٹ13 ، بنوں 10 ، پٹن 04 ، گلگت بلتستان: استور 24 ، گلگت 12 ، اسکردو 08 ، بونجی 06 ، گو پس 03 ، چلاس 02 ، پنجاب: مری 22 ، اسلام آباد (زیروپوائنٹ 06 ، سید پور 04، بوکرہ 03، گولڑہ ،ائیر پورٹ 01) ، کشمیر: گڑ ھی دوپٹہ 09 ، مظفرآباد 08 ، راولاکوٹ 06 ، بلوچستان: کوئٹہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : شہید بینظیر 42، سکرند اور چھور میں 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں