اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے عملے کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ کے نائب قاصد احسان میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد
چیف جسٹس گلزار احمد اور ان کے خاندان والوں کے ٹیسٹ بھی کئے گئے تاہم ان سب کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ترجمان کے مطابق نائب قاصد احسان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں موذی وباءکیخلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر میں بھی اضافہ کر دیاگیا ہے۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں