بارشیں ختم ، ہفتہ کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان کے اضلاع اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔سب سے

زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبر پختونخوا: مالم جبہ 15 ، بالاکوٹ 11 ، پشاور (سٹی 10 ، ا ئیر پورٹ 04) ، دیر (لوئر 07 ، بالائی 03) ، سیدو شریف 07 ، چیراٹ 05 ، کالام ، میرکھانی 04 ، تحت بائی 01 ، کشمیر: مظفرآباد ( ا ئیر پورٹ 08 ، شہر 02) ، راولاکوٹ 06 ، کوٹلی ، گڑھی دوپٹہ 02 ، پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 07 ، شمس آباد 04) ، اسلام آباد (ا ئیر پورٹ 07 ، زیروپوائنٹ ، سید پور ، بوکرا 04 ، گولڑہ 02) ، مری 05 ، اٹک 03 ، جہلم 02 ، گلگت بلتستان: گوپس 06 ، استور 03 اور بگروٹ میں 01 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : چھور43 اور مٹھی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں