کراچی کا وہ اہم علاقہ جہاں درجنوں افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کراچی نے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے بعد دونوں علاقے سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔اعلامیہ کے

مطابق گلستان سوسائٹی میں کچھ دن پہلے ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی تھی ۔ڈپٹی کمشنر ملیر نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو علاقے میں جراثیم کش اسپرے کرانے کی بھی ہدایت کردی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں