پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس پر تحقیق مکمل کر لی، ووہان اور کراچی میں موجود وائرسز میں کیا فرق ہے؟ پاکستان آنیوالا وائرس کس راستے داخل ہوا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

کراچی( پی این آئی) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق جامعہ کراچی کے جمیل الرحمان سینٹر فار جینومکس ریسرچ میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چینی شہر ووہان اور کراچی میں

پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق ہے۔تحقیق میں یہ بھی معلوم کیا گیا ہے کہ یہ وائرس ووہان سے یہاں تک کس راستے سے آیا اور اس میں کیا تبدیلیاں ہوئیں۔ ڈاکٹر عطاالرحمان کے مطابق ایک دو روز میں اس کی مکمل تفصیلات میڈیا کو بتادی جائیں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں