31مارچ کو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوں گی جبکہ کتنے ماہ بعد پوری دنیا سے ختم ہو جائیگا؟ ماہر علم نجوم نے تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پوری دنیاکواپنی لپیٹ میں لینے اورتباہی پھیلانے والاکوروناوائرس آج 31مارچ کی رات کواپنے عروج پرہوگا۔اس سے متاثرہونے والے مریض ،اموات اوراثرات آج کی رات سب سے زیادہ ہوں گے ۔کل یکم اپریل سے اس کے اثرات کم ہوناشروع ہوجائیں گےاوراپریل کے وسط تک اس کازورٹوٹ جائے گا

جبکہ جون کے پہلے ہفتے میں یہ پوری دنیاسے ختم ہوجائے گا۔ ماہرعلم نجوم پروفیسرغنی جاویدنے دنیاکوکسی بڑی مصیبت سے دوچارہونے کی پیش گوئی مارچ 2019میں کردی تھی۔جس میں انہوں نے کہاتھاکہ برصغیرکو1947سے بھی زیادہ سخت حالت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کی مثال بھارت میں ہونے والالاک ڈائون ہے جس کی شدت تقسیم برصغیرکے وقت ہونے والی ہجرت سے بھی کئی گنازیادہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں