کراچی لاک ڈاؤن، دودھ کی فی لیٹر قیمت 110روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 80روپے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیےکراچی میں لاک ڈاؤن جاری ہے شہر میں ہوٹل اور چائے خانے بند ہونے سے دودھ کی طلب کم ہو چکی ہےجس سےنہ صرف دودھ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ دودھ کو زیادہ دیر تک تازہ نہیں رکھ سکتے اس لیے اس کی یقینی فروخت کے لیے

قیمتیں کم کی گئی ہیں۔شہر کے بعض علاقوں میں اب بھی دودھ 110 روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہا ہے تو متعدد جگہوں پر 80 روپے اور کہیں اس سے بھی کم قیمت پر مل رہا ہے۔سندھ حکومت کے نئے حکم نامے کے تحت آج دکانیں 5 بجے بند کردی گئیں تاہم صرف اسپتالوں کے قریب واقع میڈیکل اسٹورز کو کھلا رکھے کی اجازت ہے۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں