لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی عروج پر،پولیس پابندی پرعملدرآمد کروانے میں ناکام

لاہور(پی این آئی)شہریوں نے لاک ڈاؤن کے احکامات کو مذاق بنالیا، حکومتوں کی جانب گھروں میں رہنے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا جبکہ اس موقع پر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی عروج پر ہے اور شہری بدستور سڑکوں پر موجود ہیں۔حکومت کی طرف سے 4 افراد کے

اکٹھے بیٹھنے پر بھی پابندی ہے لیکن شہری بلا جھجک سڑکوں پر موجود ہیں۔علاقوں میں بے ہنگم اور بے پناہ ٹریفک بھی موجود ہے جبکہ آپریشنز اور ٹریفک پولیس پابندی پر عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ حکومتِ سندھ پہلے ہی صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر چکی ہے جبکہ پنجاب بھر میں اسی طرح کے احکامات سامنے آئے ہیں۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتیں بھی یہ اعلان کر چکی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close