آزاد کشمیر میں کتنے ہفتوں کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا؟

(پی این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے غیرضروری سفر کرنے، باہر نکلنے پر پابندی ہوگی اور ٹرانسپورٹ معطل رہےگی۔راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ ناگزیرحالات میں سفر کرنے کے

لیےخصوصی پاس جاری کیے جائیں گے، کھانے پینے کا سامان لانے کے لیے گھر کے ایک فرد کو اجازت ہوگی۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ عوام گھروں سے باہر نہ نکلیں، انتہائی ضروری ہو تو شناختی کارڈ ساتھ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ صرف محکمہ صحت، پولیس انتظامیہ اور اشیا خور و نوش کا سامان لیجانے کی اجازت ہوگی۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ صحافی حضرات کو پاس جاری کیے جائیں گے اور ایمرجنسی سروسز جاری رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں یہ کرفیو نہیں ہے بلکہ حفاظتی انتظامات ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close