کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکومت سندھ نے ایک اور اہم ترین قدم اٹھالیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سندھ حکومت نے ایک اور انتہائی اہم قدم اٹھالیا، ٹیسٹنگ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کیلئے سینئر افسران پر مشتمل 7 کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ساتوں کمیٹیاں کورونا کٹس کی خریداری ، سٹاک کی

موجودگی اور تقسیم کا کام کریں گی۔ دوسری جانب ضرورت مند لوگوں میں راشن کی تقسیم اور امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنا سیکرٹری داخلہ کی ذمہ داری ہوگی۔خیال رہے کہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کورونا وائرس کو قابو کرنے کیلئے ان الفاظ میں تجویز دی گئی ہے، ’ ٹیسٹ ، ٹیسٹ اور ٹیسٹ۔‘ روس کی جانب سے بھی ڈبلیو ایچ او کی اسی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ کورونا وائرس پر قابو پایا گیا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close