کرونا وائرس کیخلاف جنگ، ہم وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے شکر گزار ہیں کہ۔۔۔چین نے شاندار پیغام جاری کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے چینی ماڈل اپنانے کی ترغیب دینے پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی تعریف کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لی جیان ژاؤ نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرونا وائرس

کے خلاف جنگ میں پر عزم اور ذمہ دار قوم ہونے پر چین کی بہت زیادہ تعریف کی ہے۔ انہوں نے پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ چینی طریقہ کار کو فالو کریں۔لی جیان ژاؤ نے چین کی کرونا وائرس سے جنگ جیتنے پر تعریف کرنے پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ بہت جلد پاکستان کرونا وائرس کو شکست دے گا۔لی جیان ژاؤ نے یوم پاکستان کے حوالے سے بھی پیغام جاری کیا اور اس کے ساتھ ایک چینی شہری کی ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں وہ وائلن پر پاکستان کا قومی ترانہ بجا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں