کرونا وائرس کاخوف، ڈینگی کو کنٹرول کرنے والے شہباز شریف نے خاموشی توڑ دی حکومت سےکونسا اہم مطالبہ کر دیا؟

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر حکومت سے ملک میں لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت فی الفور لاک ڈاون کی تیاریاں کرے، عوام کےلئے خوراک کی فراہمی اور

دیگر انتظامات کو فوری حتمی شکل دی جائے۔ کرونا وائرس کی خراب ہوتی صورتحال میں عوام کی زندگی مزید خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی ، چین کی طرز پر پاکستان میں لاک ڈاون کرکے کرونا پر قابو پانے کے انتظامات کئے جائیں۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقدامات کی تاخیر کی صورت میں بھیانک انسانی المیہ ناقابل قبول ہوگا، تاخیر سے ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمے دار پی ٹی آئی حکومت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close