مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک میں داخل۔۔کتنے دن تک مسلسل بارشیں ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم جمعہ سے ملک میں داخل ہو گا جو کہ پورے ملک کو متاثر کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسم گرم کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے اور کہاہے کہ مغربی سسٹم 20 مارچ کو ایران سے بلوچستان میں داخل ہو گا

جس کے بعد 22 سے 24 مارچ تک کراچی سمیت بالائی سندھ میں بارشیں ہوں گی ، کراچی میں اتوار کی رات سے پیر تک بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ سکھر ، جیکب آباد ، لاڑکانہ میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے جبکہ سندھ کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں