کورونا وائرس ،پاکستان علماء کونسل کا مشترکہ فتویٰ جاری، مساجد میں نماز اور جمعہ کی ادائیگی کی گائیڈ لائن دیدی

لاہور ( پی این آئی) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعدپاکستان علماء کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا ہے۔پاکستان میں تیزی سے بڑھتی کورونا متاثرہ افراد کی تعداد کے پیش نظر پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حافظ طاہر اشرفی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے

والی صورتحال کے بعد مشترکہ فتویٰ جاری کیا گیا ۔فتوے میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی و مذہبی اجتماعات کو فی الفور ملتوی کیا جائے۔جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں اردو تقریر ختم کر کے عربی خطبات کومختصر کیا جائے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ مساجد میں صفوں کے درمیان فاصلہ رکھا جائے، مساجد میں نماز باجماعت فرش پر ادا کرنے کا اہتمام کیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close