30 سالہ خاتون میں کورونا کی تشخیص، حالت تشویشناک پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔پمز حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔حکام کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے، خاتون کو ونٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کی عمر تیس سال ہے، خاتون کو نجی اسپتال سے پمز لایا گیا۔پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کورونا کا یہ پہلا کیس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close