نوازشریف شہبازکی گارنٹی پر باہر گئے مگراب شہبازشریف ہی لاپتہ ہیں ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف شہبازشریف کی گارنٹی پر باہر گئے تھے مگراب شہباز شریف کا ہی پتہ نہیں چل رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چودھری لندن علاج کیلئے گئے تھے مگر انہوں نے علاج کروایاہی نہیں۔دوسری جانب وفاقی وزیر نے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے،فواد ودھری نے کہا کہ بلاول اپوزیشن لیڈر ہیں انہوں نے کوئی نہ کوئی چورن تو بیچنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں