تیل قیمتوں میں 30فیصد تک کمی،ق لیگ نے عوامی خواہشات کی ترجمانی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی پر حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کردیا۔ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عالمی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ہوئی ،اب حکومت بھی

مہنگائی میں گھری عوام کیلئے قیمتیں کم کرے ۔چودھری مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں واجبی نہیں نمایاں کمی کرنی چاہئے،حکومت عوام کی تکالیف کم کرے اور پٹرولیم مصنوعات پر بھرپور ریلیف دے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر اسلام آباد(پی این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی پر حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کردیا۔ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عالمی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ہوئی ،اب حکومت بھی مہنگائی میں گھری عوام کیلئے قیمتیں کم کرے ۔چودھری مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں واجبی نہیں نمایاں کمی کرنی چاہئے،حکومت عوام کی تکالیف کم کرے اور پٹرولیم مصنوعات پر بھرپور ریلیف دے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں