کامیڈین امان اللہ کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کامیڈیا کنگ امان اللہ خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور رنج کااظہارکیاہے۔وزیراعظم نے امان اللہ کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہلخانہ کیلئے دعائے صبر کرتے ہوئے کہا کہا کہ مرحوم کامیڈی اور ڈرامے کی صنعت اکانتہائی قیمتی اثاثہ تھے۔ واضح رہے کہ کامیڈی کنگ

امان اللہ خان ستر برس کی عمر میں آج لاہور میں انتقال کرگئے ہیں، وہ طویل عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close