ملتان جیل کے قیدی نے ٹک ٹاک ویڈیو کیسے بنائی؟ فیاض الحسن چوہان نے صفائی پیش کر دی

لاہور( این این آئی)ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قیدی کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں وزیر جیل خانہ جات کو پیش کر دی گئی۔صوبائی وزیر اور آئی جیل خانہ جات پنجاب کے احکامات پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن […]

اپوزیشن جماعتوں نے این آر او کا نام ڈائیلاگ رکھ دیا ہے، بابر اعوان نے نیا نعرہ بنا دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہارے ہوئے نااہل لوگ کھڑے ہوکر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مستعفی ہوں، اپوزیشن والے ڈائیلاگ نہیں آین آر او مانگ رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

اوور سیز پاکستانی ہوشیار، کورونا کی نئی شکل، سعودی عرب میں 10 مریضوں کی تصدیق ہو گئی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ مملکت میں کویڈ 19کی نئی شکل کے 10 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے جمعرات کو ایک پریس […]

پی ڈی ایم نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا واضح اعلان کر دیا، سینیٹ کا میدان خالی چھوڑنے کا فائدہ حکومت کو ہوگا، سینئر لیڈر کاا علان

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے آئینی ترمیم کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، ہم سینیٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، میدا ن خالی چھوڑنے کا فائدہ حکومت کوہوگا ،عمران خان […]

کورونا وبا کے دورا ن مقابلہ کرنے والے، فرنٹ لائن ورکرز، ہیلتھ پروفیشنلز کو ہیرو قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر آگے آئے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب […]

پی ڈی ایم کی تحریک کا کیا بنے گا ، کونسی پارٹی ہاتھ ملتی رہ جائے گی مولانا فضل الرحمان کا کیا ہو گا ؟ سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اورن لیگ کے مابین اس وقت جو اختلاف استعفوں کے معاملے پر چل رہا ہے وہ اختلاف یہ ہے کہ پاکستان پیپلز […]

سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا، نئے چہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ سندھ کابینہ میں نئے چہروں کو شامل کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک تقریب کےد وران […]

پولنگ کب ہوگی؟ قومی اسمبلی کے حلقہ 221تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ21فروری کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار 7جنوری سے 11جنوری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا […]

تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دے دیا گیا

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی کھوج لگانے میں پاکستان کے 4ارب روپے ڈوب گئے، جتنی مالیت کے […]

نواز شریف نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کا مطالبہ کر دیا

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں کسی کو بھی عمران خان کو این آر او نہیں دینے دیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان فوریفیصلہ کر کے عمران خان کی کرپشن کو بے […]

مسلم لیگ (ن)سے متعلق نیا انکشاف، پارٹی ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) برطانیہ میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت بھی کمپنی بن سکتی ہے؟ کمپنی کے طور پر آپ وہاں […]