نواز شریف کیساتھ لندن میں مذاکرات، شاہد خاقان عباسی کیا پیغام لے کر لندن گئے ہیں؟ سینئر صحافی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ظفر ہلالی نے انکشاف کیا کہ لندن میں نواز شریف سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم عمران خان نے […]

اگر سرد موسم میں چائے کے ساتھ گرم پیزا ہوجائے تو زیادہ اچھا لگے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد اپوزیشن رہنما نے فرمائش کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ فوج اور جی ایچ او کیو ہمارا ہے، عوام کو اداروں کے کھڑا کرنا اچھا نہیں ہوگا، فوج کو سیاست میں عمران خان لا رہے ہیں، ڈی […]

نیب نے ہمارے اثاثے تلاش کرتے ہوئے 6کروڑ ڈالرگنوا د یئے ، حسین نواز بول پڑا

لندن (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کے دعوے میں صداقت ہوتی تو لندن ہائی کورٹ اسے رد نہ کرتی۔برطانوی عدالت سے پاکستان کے خلاف 28 ملین ڈالر سے زائد کا مقدمہ جیتنے […]

شیخ رشید کا چیلنج قبول کر لیا گیا، پی ڈی ایم نے راولپنڈی کی جانب مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ شیخ رشید اپنے وعدے پرقائم رہیں،ہم 19 جنوری کو آرہے ہیں، راستے نہ روکیں، اجتماع بڑا ہوگیا تو اسی وقت دھرنا دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔پی ڈی ایم اور جے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور حصہ لے گی، اجلاس میں فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور حصہ لے گی۔ اتوار کو طاہرہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) سٹی کی تنظیم اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اہم تنظیمی اجلاس […]

پی ڈی ایم نے ملکر ضمنی انتخابات پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، ن لیگ نے کن نشستوںپر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ خالی نشستوں پربھرپور حصہ لے گی،ہم نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی نشستوں پر […]

مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ،مرکز سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں 8لاکھ روپے ادانہ کئے جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی مالی مشکلات کی وجہ سے ماڈل […]

وفاقی حکومت نے وعدے بہت کیے مگر کام پیپلزپارٹی نے کیا،رہنما پی پی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کا گیارہ سو ارب روپے کا کراچی پیکج ان کے ماضی کے اعلانات […]

سانحہ مچھ ،جاں بحق کار کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(ااین این آئی) مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈپٹی سپیکر قومی […]

حکومت اور ہزارہ مقتولين کے ورثاء میں کس کا مئوقف درست ہے؟ سلیم صافی نے مولانا طارق جمیل سے رہنمائی مانگ لی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل رہنمائی فرمائیں، حکومت اور ہزارہ مقتولين کے ورثاء میں کس کا مئوقف درست ہے؟ اہل سیاست، اہل صحافت اور اہل عدالت کو بلیک میل کرکے وزیراعظم بننے والا شخص […]

اپوزیشن کو پوائنٹ مل گیا، صدرِ مملکت میتوں پر سے پرواز کرکے گوادر پہنچے لیکن کوئٹہ نہیں اترے

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سانحہ مچھ کے حوالے سے وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وزیراعظم کہے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا تو مطلب انا ریاست سے بڑی […]