کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پرعالمی ادارے نے پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پر یونیسیف نے پاکستان کو ساڑھے 11 لاکھ کورونا ٹیسٹنگ کٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کورونا ٹیسٹنگ […]

سعودی حکام نے خواتین عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی، سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔خواتین زائرین کی رہنمائی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر بےقابو، سندھ کے بعد ایک اور صوبائی حکومت نے مدارس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے باعث خیبرپختونخواکے دینی مدارس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، فائیو اسٹار ہوٹل میں قائم تین ریسٹورنٹ سیل کر دیئے گئے

کراچی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈھر کی ہدایات پر اسٹنٹ مختیارکار سول لائن اویس جتوئی نے ہوٹل پرل کانٹی نینٹل میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں میں بڑی کارروائی کی ۔ شہر کے سب سے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث حکومت نے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نےاحکامات جاری کردیے ، جن میں صوبوں کو […]

ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی، ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور (این این آئی)ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔انہوں نے مکمل شفایابی کیلئے دعاؤں کی […]

پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب34 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے، سرکاری اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب 43 کروڑروپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 28 ارب 90 کروڑ کی چائے […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، مزید تین علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)کورونا کیسز بڑھنے پر ضلعی انتظامیہ پشاور نے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن کا فیصلہ کرلیاہے،بشیر آباد کے محلہ عزیز خان، ریلوے کالونی، فالکن کالونی میں لاک ڈاوَن ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیہ […]

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانی محتاط ہو جائیں، ملتان سے بیرون پاکستان جانے والی پرواز سے کورونا کے مریض کو اتار دیا گیا

ملتان (این این آئی)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سوار کورونا وائرس کے مریض کو جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ملتان سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز پی اے 8700 میں سوار بہاولپور کے مسافر محمد […]

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور (این این آئی)پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس حوالے سے ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد خان نے بتایا کہ متاثرہ بچے اسپتال کے پرائیوٹ رومز میں زیرِعلاج ہیں۔ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد […]

پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو پارٹی میں بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ […]