کرونا وائرس شدت اختیار کرگیا، پہلی لہر میں محفوظ رہنے والے دوسری لہر کا شکار ہونے لگے، تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے، اور اب کورونا وائرس ان علاقوں میں بھی پھیل رہا ہے جو پہلی لہر میں محفوظ رہے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

نیک کام میں دیر کیسی، استعفے دیں، وزیراعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا، معاون خصوصی کے چوکے چھکے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک بار پھر اپوزیشن کو واضح پیغام دیا ہے کہ جلدی استعفے دیں، نیک کام میں دیر کیسی، این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا […]

تمام تجارتی مراکز شاپنگ فیسٹول میں حصہ لیں، سردار یاسر الیاس

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے نائب صدر آئی سی سی آئی عبدالرحمن خان ، ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل خالد چوہدری ، صدر جی الیون مرکز آفتاب گجر ، […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کا کونسا شہر جہاں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن گیا جہاں مثبت کیسز کی شرح 22.45 فیصد تک جا پہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے دوست ممالک کو امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے دوست ممالک کو عالمی وباء کورونا وائرس کا حفاظتی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے امداد فراہمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان، قازقستان اور میانمار کو امدادی سامان فراہم کیا […]

اچھی خبریں آنے لگیں، پاکستان کی صنعتی پیداوار میں اکتوبر کے دوران نمایاں اضافہ، کونسی شعبے نمایاں رہے جانیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے ڈیٹا کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے مہینے میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) کی پیداوار میں 3.95 فیصد کا اضافہ ہوا۔بیورو نے بتایا کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں […]

کورونا پابندیوں میں نرمی، کتنے ہزار پاکستانی عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد غیر ملکی عمرہ زائرین کی آمد جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیسرے مرحلے میں پاکستانی اورانڈونیشین عمرہ زائرین حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں جہاں زائرین […]

پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی، ورلڈ بینک نے پاکستان کو […]

کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے، وزیر صحت نے وارننگ جاری کر دی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کے جلسہ سے پنجاب میں کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے۔آئندہ پنجاب میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی مکمل ذمہ داری پی ڈی ایم اے کی قیادت کے […]

غیر ملکی قوتوں نے اپوزیشن کو ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک دیا، وزیر خارجہ نے بھی طنز کر دیا

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں استعفوں سمیت بہت سے معاملات […]

وہ یورپی ملک جہاں مارچ سےمئی کے دوران کورونا وائرس سے 45ہزار سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں

بارسلونا (پی این آئی ) قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سپین میں مارچ سےمئی کے درمیان کُل 45 ہزار 684 اموات ہوئیں۔ جن میں سے 32 ہزار 652 کی سرکاری سطح پر وائرس سے موت کی تصدیق کی […]