کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا ملک وقوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں کرنل شیر خان شہید کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج […]

نواز شریف مشکل میں پھنس گئے، حکومت کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ کینسل کردیں گے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن کر یں گے ،پیپلزپارٹی سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی تو ضمنی میں بھی […]

حکومت کا نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں،میں پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ضمنی اور سینٹ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی ، اس وقت […]

یو اے ای ویزے کی مدت میں بنا کسی اضافی فیس کے توسیع کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی ویزے پر آئے افراد کے ویزے کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]

سیاست کا فیصلہ آئندہ 90 دنوں میں ہو جائیگا مولانا فضل الرحمن فساد کی اصل جڑ قرار

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اس وقت اصل فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، اسلام کی بات کرنے والے اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں،سیاست کے بند گلی میں جانے سے اپوزیشن کا […]

یورپی یونین ادارے نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی اجازت دینے سے معذرت کر لی

کراچی(این این آئی)یورپی یونین سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی عارضی اور مشروط بحالی سے معذرت کر لی۔ پی آئی اے نے یورپی یونین سیفٹی ایجنسی سے پروازوں کی عبوری اجازت مانگی تھی۔پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی […]

مولانا فضل الرحمان کو نظریاتی اختلاف تھا تو مولانا شیرانی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا؟ طاہر محمود اشرفی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی پارٹی میں جمہوری رویے پروان چڑھائیں، مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کا قوم کو خوب […]

شہباز شریف کی سیاست ختم، آئندہ 90 دنوں میں کیا فیصلہ آنیوالا ہے؟

لاہور(پی این آئی) وزیر داخلہ کے مطابق فوج نے اپوزیشن کے زہریلے تیر صبر سے برداشت کیے، وقت آئے گا تو یہ تیر کاٹ دے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں اس وقت اصل فساد […]

پاکستان میں امارات سفیر کا بڑا اعلان، متحدہ عرب امارات ،پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی عارضی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نےوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا پر پابندی سے متعلق بات […]

ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی

لاہور(این این آئی) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی ۔ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1925 کو عظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں ،انہوں نے اسٹیج اداکاری سے اپنے […]

دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

پشاور(این این آئی)صوبائی حکومت نے ملک میں کورونا کی دوسری لہر اور پازیٹو کیسز میں نمایاں اضافے اور نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن اتھارٹی کے فیصلے کی روشنی میں صوبے بھر میں دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی […]