مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں، چیئرمین رویت کمیٹی نے وضاحت جاری کر دی

ملتان(آئی این پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں، ہفتہ کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ عمران خان نے پوری دنیا […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کا بڑا دعویٰ، لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے والے اپنی نوکریاں بچانے کی فکر میں ہیں

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا کہ لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاںدینے والے اپنی نوکریاں بچانے کی فکر میں ہیں، پاکستان کی معیشت جنوبی اشیاء کی سست ترین معیشت بن گئی ہے اور آج پاکستان معاشی حجم […]

بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،شبرزیدی کھل کربول پڑے ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئر مین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے کہ بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،100کاموں میں 5غلط بھی ہو سکتے ہیں ،95 پر شاباشی نہیں ملے گی،سوچتا ہے 5پر ساری زندگی نیب کو بھگتتا […]

اندرونی کہانی سامنے آگئی، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کاجلاس، وزیراعلی سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی

کراچی(این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اعلی سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں وزیراعلی […]

ہاؤسنگ کالونیوں کا قیام، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا درختوں کی کٹائی بند کرنے کا حکم

ملتان(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ہاؤسنگ کالونیوں کے قیام کے لئے درختوں کی کٹائی کا سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی زیر صدارت ہائیکورٹ بنچ ملتان میں اہم […]

فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت، پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی وزیر اعظم کا چیلنج قبول کر لیا

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی وزیر اعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد […]

فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کے وزیر اعظم کےاعلان پر عمل کرنے کا چیلنج دے دیا گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کے دعوے پرعمل کرنے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا عوام انتظار کر رہے ہیں،وزیراعظم اپنے اعلان پر کب عمل کریں گے؟مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فارن […]

کامیاب جوان پروگرام ،اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے

وانا (آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سے زائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔بدھ کو وانا میں معاون […]

ضمنی الیکشن میں عمرکوٹ کی عوام نے سیاسی یتیموں کو مسترد کردیا ہے، بلاول بھٹو کا خطاب

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی ) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں عمرکوٹ کی عوام نے سیاسی یتیموں کو مسترد کردیا ہے اور سیاسی یتیم کل مشرف کےساتھ تھے آج وہ عمران نیازی کےساتھ کھڑے ہیں عوام نے سیلکیڈ کو اور کھٹ […]

پاکستان سائنوفام کورونا ویکسین کی 11 لاکھ خواروں کی پیشگی بکنگ کرچکا ہے، وزیر اعظم کو بریفنگ

اسلام آباد(آئی این پی )کورونا ویکسین کے حصول کے حوالے سے قائم کابینہ کی کمیٹی نے کہاہے کہ وائرس کی مزید 2 ویکسینز کی منظوری کیلئے اقدامات کو تیز کیا جارہا ہے۔منگل کو وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا، کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میاں فاروق شاہ نے آفتاب شیرپاؤ کی قومی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی،اس موقع پر پارٹی چئیرمین آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ ہم پر امن ، آئینی اور قانونی تحریک چلا رہے […]